چشتی صاحب کو خوش آمدید

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
bMrepas.gif

@چشتی صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

pmYV6OS.gif




آپ آئے بہار آئی
o80Cncb.jpg

امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

8gkaUel.gif


آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید

VBqRR3Z.jpg
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
@چشتی برادرم۔۔۔۔۔دیر دیر بلکہ دیر لیکن پھر بھی صبح کا بھولا شام۔کو گھر لوٹ آئے تو بھولا نہین ہوتا۔۔

اس لیے اتنے دنوں بعد

دل کی بیسمنٹ سے آپ کو مرحبا کہتے ہیں۔۔۔
دعا ہے اللہ پاک آپ کھ علوم و فیوض سے ہم ممبران فورم سمیت مسلمانان عالم کو مستفید فرمائیں۔۔۔۔۔


مرحبا بکم۔۔تقبل اللہ منکم


اخوکم
 

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
شکریہ ناظم اعلی صاحب۔
کئی لوگوں کو چشتی سے الرجک ہے۔مناسب سمجھیں تو چشتی کی ہندی سے ترمیم کر کے احمد ہندی کر دیں۔
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
شکریہ ناظم اعلی صاحب۔
کئی لوگوں کو چشتی سے الرجک ہے۔مناسب سمجھیں تو چشتی کی ہندی سے ترمیم کر کے احمد ہندی کر دیں۔
کیوں پیارے بھائی۔۔ الحمد للہ کوئی الرجک نہیں۔۔۔ ہم تو اصحابِ چشت کی نقشبند سے بھی زیادہ عزت کرتے ہیں۔ ۔ ۔ھکذا امرنا
 
Top