اسلامی بینکاری تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

23433944._UY300_SS300_.jpg



https://muftitaqiusmani.com/wp-cont...omics/islami-bankari-tareekh-pas-o-manzar.pdf
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
الحمد للہ ہمارے اکابر نے کوئی ایسا میدان نہین چھوڑا جہاں کام نہ کیا ہوا۔۔۔
ایک دوست کہہ رہے تھے اسمبلی فرزندِ مفتی کب سے ہیں اسلام کیوں نہیں لائے۔۔تو خادم نے عرض کیا کہ یہ آپکو کس نے کہہ دیا کہ وہ اسلام لانے بیٹھے ہیں۔۔وہ دفاعی میدان میں ہیں ۔۔۔۔قطع نظر اختلافات کے۔۔۔۔۔بہت سی چیزوں پر ان کی دانشمندانہ نظر اور فیصلے یہ ثابت کر دیتے۔۔۔۔
ایسے پی الحمد للہ تمام میدانوں میں علمائے کرام نے کام کیا۔۔جن میں سے ایک اسلامی بینکاری ہے۔۔۔۔اللہ جزائے خیر دے مفتی تقی عثمان حفظہ اللہ کو۔۔۔
 
Top