کیا بخاری میں شیعہ راوی موجو دہیں؟

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی صحیح بخاری میں شیعہ راویوں سے احادیث نقل کی ہیں؟ اس کی حقیقت کہاں تک ہے؟ کیونکہ اس سے براہ راست اثر بخاری کے اصح الکتب ہونے پر پڑتا ہے؟
 
Top