ایسا خسارہ جسکی تلافی ناممکن ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایسا خسارہ جسکی تلافی ناممکن ہے

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
رسول الله صلی الله علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا،
‏"جس شخص نے بغیر کسی بیماری یا شرعی عذر کےرمضان کے ایک دن کا روزہ چھوڑ دیاتو ایسا شخص زمانے بھر کے روزے رکھ لےتب بھی اس ایک دن کے روزے کے نقصان کو پورا نہیں کر سکتا۔"

(ترمذی،حدیث: 723 ابودؤد،حدیث: 2396 ابن ماجہ،حدیث: 1672)
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بے شک۔
اگر کوئی شدید مرض لاحق ہو جس میں روزہ رکھنے سے جان جانے کا خطرہ ہو تو پھر کسی مفتی صاحب سے مشورہ لے کر روزہ ترک کر سکتے ہیں لیکن اگر کوئی شدید مرض لاحق نہ ہو تو ایسی صورت میں محض اس وجہ سے کہ کام کی سختی ہے اور پیاس کی وجہ سے رمضان میں روزے چھوڑنا جائز نہیں
 
Top