افطار کا وقت، بہت قیمتی ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
افطار کا وقت، بہت قیمتی ہے

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ لِلصَّائِمِ عِنْدَ فِطْرِهِ لَدَعْوَةً مَا تُرَدّ۔
سیدنا عبد الله بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ سلم نے ارشاد فرمایا،
"افطار کے وقت روزہ دار کی دعا رد نہیں کی جاتی."
(ابن ماجہ حدیث 1753)
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

سموسے پکوڑے سجا ہوا دستر خوان دیکھ کر ہمارے جیسے روزے دار دعا بھول ہی جاتے ہیں ۔۔

سموسے پکوڑے دیکھ کر اکثر ہمارے جیسے روزے دار دعا ہی بھول جاتے ہیں
https://www.google.com/search?q=سمو...yURUIHaqkABsQ9QF6BAgNEAE#imgrc=iCABZzAb1UBtHM
https://www.google.com/search?q=سمو...yURUIHaqkABsQ9QF6BAgMEAE#imgrc=IVO--1Q3nEdW2M
https://www.google.com/search?q=سمو...yURUIHaqkABsQ9QF6BAgLEAE#imgrc=y-yXE6YRUTSq2M
https://www.google.com/search?q=سمو...yURUIHaqkABsQ9QF6BAgKEAE#imgrc=PoZc1Qn9Dr9kEM
https://www.google.com/search?q=سمو...yURUIHaqkABsQ9QF6BAgJEAE#imgrc=wrkLqczy2JjceM
https://www.google.com/search?q=سمو...yURUIHaqkABsQ9QF6BAgIEAE#imgrc=mEYWEiyNookBUM
https://www.google.com/search?q=سمو...yURUIHaqkABsQ9QF6BAgHEAE#imgrc=MjKmO3MlOr7ckM
https://www.google.com/search?q=سمو...yURUIHaqkABsQ9QF6BAgGEAE#imgrc=sHPX7FHBLW8aMM
https://www.google.com/search?q=سمو...yURUIHaqkABsQ9QF6BAgFEAE#imgrc=1o-Ca_inCCGlYM
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سموسے پکوڑے سجا ہوا دستر خوان دیکھ کر ہمارے جیسے روزے دار دعا بھول ہی جاتے ہیں ۔۔

سموسے پکوڑے دیکھ کر اکثر ہمارے جیسے روزے دار دعا ہی بھول جاتے ہیں
یہ وقت تقریبا لوگ ضائع کردیتے ہیں،لیکن کرنا نہیں چاہیئے۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مشہورسعودی عالم شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ:

''دعا غروب شمس کے وقت افطاری سے قبل ہونی چاہئے کیونکہ اس وقت اس میں عاجزی وانکساری اور تذلل جمع ہوتی ہے اور پھر وہ روزے سے بھی ہے اور یہ سب کے سب دعا کے قبول ہونے کے اسباب ہیں اور افطاری کے بعد تو انسان کا نفس راحت اور فرحت وخوشی میں ہوتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ غفلت میں پڑ جائے ۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس موقع کے لئےایک دعا ثابت ہے وہ یہ ہے:

(ذھب الظماء وابتلت العروق وثبت الاجر ان شاء اللہ )
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دعا سر یا جہر؟
علماء اکرام فرماتے ہیں کہ اصل یہ دعا بندہ اور رب تعالیٰ کے درمیان رازو نیاز اور سرگوشی کا درجہ رکھتی ہے
 
Last edited:
Top