عیدی برائے گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مجھے تو لگتا ہے عیدی کے چانسز زیرو پوائنٹ ون پرسنٹ اور آپ سب کے گلا دبنے کے چانسز ننانوے پوائنٹ نائن نائن فیصد۔
جائیں جائیں سب جائیں ہم تو نہیں آ رہے مگر آپ سب کو جو عیدی ملی اس میں اگر آپ مجھے 25 فیصد بھی دے دیں گے تو ہم لے لیں گے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
یا 10 فیصد بھی ٹھیک ہے۔ شرط یہ کہ وہ ڈانٹ نہیں ہونی چاہیے۔
جو عیدی نہیں دیں گے وہ ڈانٹ کا حق بھی نہیں رکھتے سیدھی سی بات
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانا صاحب زبان تو ٹھیک ہے مگر جن کا نام جنوں کے ناموں جیسا نہیں لگ رہا۔
اس جن کا نام "لیشی اونکس" ہوتا تو اچھا تھا۔
ان کا پورا نام " ابو محمد القاسم بن علی بن محمد بن عثمان، ابو محمد الحريری البصری" ہے
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
ان کا پورا نام " ابو محمد القاسم بن علی بن محمد بن عثمان، ابو محمد الحريری البصری" ہے
یہ کوہ قاف کے جن ابوزید سروجی کی لغت ہے
مولانا نور الحسن انور صاحب نے یہ نام لکھا تھا۔
 
Top