عیدی برائے گل

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
سلطان دھرنا دینے والوں کو عیدی نہ دینے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ مگر سلطان نے ان اراکین کے لیے عیدی کا اعلان کیا ہے جو دھرنا نہیں دے رہے۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر آپ دھرنا ختم کر دیں اور عیدی لے لیں۔
 
محمدشعیب

دھرنا ختم نہیں ہوگا
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
ہمیں ہماری مرضی کے مطابق عیدی دی جائے اور جو گزشتہ عیدیاں ہیں وہ ادا کی جائیں
مولانا صاحب یہ تو غلط بیانی ہے ناں۔ ہم پہلے نہیں تھے ہم نئے رکن ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ پہلے کا کیا معاملہ تھا۔ مگر ہماری گزارش ہے کہ صرف اس بار کی عیدی پر اکتفا کر لیا جائے۔
امید ہے آپ جیسے ملک کے قیمتی سرمایہ مولانا صاحب ہماری گزارش پر غور ضرور کریں گے۔
 
Top