عیدی برائے گل

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سلطان سلطان ہوتا ہے کس کس کو کیا مطلب سب ہی رعایا میں شامل ہیں
جباب عالی آجکل سلطنت عالیہ بالکل خالیہ ادھار پر چل رہی ہے سلطان تن کے کپڑے بیچ کر ہی عیدی پوری کریں ۔۔ بشرطیکہ عوام نے تن پر کپڑے بھی باقی رہنے دئے تو
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطنت نے اعلان تھا کہ آپ (پہلے بڑے یعنی آپ)عیدی جمع کرائیں اس پر سلطنت ایک ڈالر مزید اضافہ کرے گی
سلطنت ناکام نہیں ہوئی سلطنت کے بڑے کنجوس ہوگئے
چلیں اپنی استطاعت کے مطابق جو کرنا ہیں کریں
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
جیسے بھی بھیجو
میرے خیال میں کوے کے پاوں میں عیدی باندھ دی جاے اور اسے کہا جاے بھی آپ کو خوچہ گل خان جہاں ملے اسے یہ سندیسہ عید دے آنا یا گاوں گاوں قریہ قریہ بستی بستی اعلان کرواتے پھریں حضرات ایک اعلان واجب البیان سماعت فر مائیں گل خان خصوی طور پر متوجہ ہو ں انکی عیدی آئی ہے کوہ قاف پر آکر وصولی پالیں شکریہ
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطنت نے اعلان تھا کہ آپ (پہلے بڑے یعنی آپ)عیدی جمع کرائیں اس پر سلطنت ایک ڈالر مزید اضافہ کرے گی
سلطنت ناکام نہیں ہوئی سلطنت کے بڑے کنجوس ہوگئے
کنجوسوں کے سردار ہوگئے
ہائے سلطنت کی قسمت
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان نے صرف آپ کو عیدی دیدی تو پورا فورم انکے محل کے باہر عیدی مانگنے پہنچ جاے گا سلطان کس کس کو عیدی دے ۔۔۔ ہاے ۔۔ بے چارہ سلطان
سلطان نے سلطنت کے کنجوسوں کو دیکھتے ہوئے خود عیدی دینے کا اعلان کیا ہے۔
ان شاءاللہ جلد عیدی بھیج دی جائے گی ،لیکن آپ کو بھیج دی گئی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جباب عالی آجکل سلطنت عالیہ بالکل خالیہ ادھار پر چل رہی ہے سلطان تن کے کپڑے بیچ کر ہی عیدی پوری کریں ۔۔ بشرطیکہ عوام نے تن پر کپڑے بھی باقی رہنے دئے تو
جناب عالی کے اتنے بُرے دن نہیں آئے ابھی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میرے پاس آپ کی عید کے پورے۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پانچ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
سوروپے موجود ہیں لے لیں آکر
اتنی بڑی رقم ہے اس لیے یہ رقم سلطنت کو جمع کرائیں تاکہ حفاظتی انتظامات میں اس رقم کو روانہ کیا سکے
اب جلدی کریں رقم جمع کرائیں تاکہ سلطان حفاظتی دستہ تعینات کریں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اتنی بڑی رقم ہے اس لیے یہ رقم سلطنت کو جمع کرائیں تاکہ حفاظتی انتظامات میں اس رقم کو روانہ کیا سکے
اب جلدی کریں رقم جمع کرائیں تاکہ سلطان حفاظتی دستہ تعینات کریں
کتنے دن رہ گئے عید میں؟؟
 
Attachments

  • 1620640792728.png
    1620640792728.png
    569.6 KB · مناظر: 2
Top