عیدی برائے گل

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میڈیم لاھور آرہی ہیں عیدی لینے یا آپ پشاور جارہے ہیں بمع لاو لشکر
ہم بمع لاؤ لشکر لیکر گئے ضرور تھے لیکن اس سے قبل ہم شہر کی طرف داخل ہوتے ہمیں آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی،بلکہ اسلام آباد سے ہمارا رُخ فتح جنگ کی طرف کردیا گیا تھا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم بمع لاؤ لشکر لیکر گئے ضرور تھے لیکن اس سے قبل ہم شہر کی طرف داخل ہوتے ہمیں آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی،بلکہ اسلام آباد سے ہمارا رُخ فتح جنگ کی طرف کردیا گیا تھا
کب؟؟؟؟؟؟
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہم بمع لاؤ لشکر لیکر گئے ضرور تھے لیکن اس سے قبل ہم شہر کی طرف داخل ہوتے ہمیں آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی،بلکہ اسلام آباد سے ہمارا رُخ فتح جنگ کی طرف کردیا گیا تھا
چند یوم قبل
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم ننھے منے سے بچے ہیں اس لیے ہم لینے والوں میں سے ہیں
اب تو اگر کوئی دیگا بھی تو نہیں لونگی کیوں کہ عید گزر گئی
ہمارے پشتو میں ایک محاورہ ہے
"چہ اختر تیر شی نو نکریزے پہ دیوال اوتپہ"
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ جب عید گزر جائے تو اپنی مہندی کو دیواروں پر لگا دو
 
Top