عیدی برائے گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں عیدی بخشنے والی نہیں ہوں چاہے اس کے لیے آواز اٹھانی پڑے یا سلطان کے دربار میں دستک دینی پڑے
میں عیدی لیکر رہوں گی
سنا ہے درباروں میں انصاف کے حصول کے لیے گھنٹی بجانی پڑتی تھی
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لا الہ الا اللّٰہ واللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر وللّٰہ الحمد
 
Top