عیدی برائے گل

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
اب انشاء اللہ"امچور" بھیجیں گے۔

کچے آم حسب ذائقہ حسب ذائقہ یا حسب پسند مقدار میں لے لیں اور ان کو کاٹ کران کی گٹھلی اور سخت حصہ الگ الگ کرلیں۔ گودے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ان کو دھوپ میں اچھی طرح سے خشک کر لیاجائے۔ لیجئے آپ کا امچور تیار ہے۔​

 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

کچے آم حسب ذائقہ حسب ذائقہ یا حسب پسند مقدار میں لے لیں اور ان کو کاٹ کران کی گٹھلی اور سخت حصہ الگ الگ کرلیں۔ گودے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ان کو دھوپ میں اچھی طرح سے خشک کر لیاجائے۔ لیجئے آپ کا امچور تیار ہے۔​

خشک کرنے کے بعد پیسنا بھی ہے یا اسی طرح چھوڑنا ہے
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عید چوں کہ قریب سے قریب تر ہوتی جا رہی ہے اس لیے آپ سب الغزالی محترمین سے گزارش ہے کہ اپنی معصوم سی چھوٹی سی ننّھی سی منّی سی پیاری سی بہن اور بیٹی "گل" کے لیے عیدی اور تحائف کا بندوبست ابھی شروع کر دیجیے ۔

اس نیک کام میں جتنی جلدی کریں گے گل اتنی ہی خوش ہوگی

شکریہ

گل
26-04-2021
اب پھر سے عید آگئی۔۔۔۔
اب کی بار عیدی؟؟؟
 
Top