مطلب عیدی گئی۔بس ہتھوڑا مل جائے
مطلب عیدی گئی۔بس ہتھوڑا مل جائے
آگئے عیدی خراب کرنے ۔ آپ بیچ میں بول کر سلطان کا موڈ خراب کریں گے اور خزانہ بند ہو جائے گا جانتی ہوںخزانوں کے دروازے کھل گئے،اس سے قبل بند ہوجائیں اپنا اپنا حصہ لے لیں
گھی پورا نہیں ہورہا رہا گل خان نے پھر پرانے وقتوں کی پرانی عیدی کی وصولی شروع کردیصحیح کہا مولانا صاحب
مولانا صاحب نئی عید نئی عیدی ۔۔۔گھی نہیں ہوتا ہو رہا گل خان نے پھر پرانے وقتوں کی پرانی عیدی کی وصولی شروع کردی
عیدی نہیں ہوئی تعزیتی الفاظ ہو گئےمہنگائی بہت ہے بس عیدی کو لفظوں میں رہنے دیجئے
جی جی پرانے وقتوں میں آپ کی دی ہوئی عیدی سوئیس بینکوں میں رکھی ہےگھی پورا نہیں ہورہا رہا گل خان نے پھر پرانے وقتوں کی پرانی عیدی کی وصولی شروع کردی
ہو سکتا ہے آپ کو مل جائے ہم تو پرانے ہو گئے کک نہیں ملامولانا صاحب نئی عید نئی عیدی ۔۔۔
جی اجکل ایسا ہی ہےعیدی نہیں ہوئی تعزیتی الفاظ ہو گئے
ماشاءاللہ کچھ واپس کردیں اس دورجی جی پرانے وقتوں میں آپ کی دی ہوئی عیدی سوئیس بینکوں میں رکھی ہے