مرد پر عورت کے پانچ حق

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مرد پر عورت کے پانچ حق​
فقیہ ؒ فرماتے ہیں ۔ مرد پر عورت کے پانچ حق ہیں ۔۱۔ پردہ میں رکھ کر اس کی خدمت کرے کسی کام کے لیے باہر نہ جانے دے ، عورت کا باہر نکلنا فتنہ وگناہ سے خالی نہیں ۔۲۔ اس کو ضروری علم دین سکھائے (باپ کے بعد شوہر پر بھی یہ ذمہ داری ہے) ۳۔ حلال روزی کھلائے ۔۴۔ اس پر زیادتی نہ کرے کیوں کہ وہ اس کے پاس اللہ کی امانت ہے ۔۵۔اس کی طرف سے پیش آنے والی برائیوں اور تکلیفوں کو برداشت کرے ( تب ہی نباہ ممکن ہے ) ورنہ معاملہ سنگین ہو جاتا ہے کہ طلاق ی نوبت آکر گھر بر باد ہو جائے۔
 
Top