یوم بدر ۔یوم الفرقان

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یوم بدر ۔یوم الفرقان

سن دو ہجری میں ۱۷/ رمضان المبارک کو بدر کے مقام پر کفر واسلام کا پہلا ، بڑا اور فیصلہ کن معرکہ ہوا ۔اللہ نے اسے یوم الفران کہا ہے ۔ فرقان کا معنی کسوٹی ہے ۔ واقعی یہ کسوٹی تھی جس سے ثابت ہو گیا کہ حق پرکون ہے اور با طل پر کون ۔مسلمانوں کے لیے آج بھی یوم بدر ایک بڑا پیغام ہے ۔اللہ کی نصرت ان لوگوں کو ملتی ہے جو اس کے مستحق ہیں ۔

فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصر کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
Top