مجلہ افکار قاسمی،مئی تا جولائی 2021

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کے فضل و کرم و آپ کی دعاؤں اور قاسمی صاحب کی سرپرستی میں الحمداللہ افکار قاسمی کا نیا شمارہ آپ کے سامنے جلوہ گر ہو چکا ہے،اس کاخود بھی مطالعہ کریں اور اپنے دوست احباب اور جاننے والوں کو بھی اس سے متعارف کرائیں اور مطالعہ کرائیں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔بعد از مطالعہ یہ شمارہ آپ کو کیسا لگا اس پراپنی رائے کااظہار ضرور کریں۔
ہمیں آپ کی رائے اور تجاویز کا انتظار کرہے گا۔
والسلام!
مدیر التحریر: محمد داؤد الرحمن علی
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اللہ آپ تمام رفقاء کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔اور اپنی خاص نصرت آپ کے ساتھ شامل حال فرمائے۔ مجلہ نہایت خوبصورت اور دیدہ زیب ہے۔
مولانا عبدالقوی ذکی حسامی کا افکار قاسمی پر تبصرہ
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کے فضل و کرم و آپ کی دعاؤں اور قاسمی صاحب کی سرپرستی میں الحمداللہ افکار قاسمی کا نیا شمارہ آپ کے سامنے جلوہ گر ہو چکا ہے،اس کاخود بھی مطالعہ کریں اور اپنے دوست احباب اور جاننے والوں کو بھی اس سے متعارف کرائیں اور مطالعہ کرائیں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔بعد از مطالعہ یہ شمارہ آپ کو کیسا لگا اس پراپنی رائے کااظہار ضرور کریں۔
ہمیں آپ کی رائے اور تجاویز کا انتظار کرہے گا۔
والسلام!
مدیر التحریر: محمد داؤد الرحمن علی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکا تہ
ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے خوبصورت مجلہ خوب صورت کاوشوں کے ساتھ خوبصورت لوگوں کی تحاریر ایک خوبصورت گلدستہ ہے
بس ایک چھوٹا مسئلہ ہے یا شاید صرف میرے ساتھ یہ مسئلہ ہو کہ پی ڈی ایف فائل کھل نہیں رہی نہ ہی ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے۔
آپ دیکھ کر مجھے بھی بتا دیجیے

شکریہ
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن

میری طرف بھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکا تہ
ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے خوبصورت مجلہ خوب صورت کاوشوں کے ساتھ خوبصورت لوگوں کی تحاریر ایک خوبصورت گلدستہ ہے
بس ایک چھوٹا مسئلہ ہے یا شاید صرف میرے ساتھ یہ مسئلہ ہو کہ پی ڈی ایف فائل کھل نہیں رہی نہ ہی ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے۔
آپ دیکھ کر مجھے بھی بتا دیجیے

شکریہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
میرے پاس موبائل پر تو ڈاؤن لوڈ ہورہاہے
 
محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
مجلہ افکار قاسمی، مئی تا جولائی 2021
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدیر التحریر کی شبانہ روز محنت ۔۔۔۔۔۔ اللہ سلامت رکھیں۔آباد رکھیں۔۔۔۔ شاد رکھیں۔ میرے مرشد میرے رہبر آپکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top