اعتکاف کا ایک بڑا مقصد، لیلتہ القدر کی تلاش بھی ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی الله عنہافرماتی ہیں،
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم ہر رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے اور فرماتے،
رمضان کے آخری عشرہ میں لیلتہ القدر کو تلاش کیا کرو۔
(بخاری حدیث 2020)
 
Top