جلا ہوا سالن ............

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
سالن تھوڑا سا بھی جل جائے تو پورے سالن سے بُو آنے لگتی ہے اگر کبھی ایسا ہو جائے تو جس دیگچی میں سالن جلا تھا اس میں سے نکال کر صاف دیگچی میں ڈال لیں اور پھر سالن کی مقدار کی مناسبت سے تھوڑا دودھ ڈال دیں۔ تمام بُو ختم ہو جائے گی۔

............... اور تجریہ کر کے مجھے بھی بتا دیں . . . []---[]---[]---
 

بدرجی

وفقہ اللہ
رکن
noor_03 نے کہا ہے:
مگر کسی نے تجربہ بھی کیا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟'@^@|||'@^@|||
بھائی نورعلی نور
یہ صدری نسخے بل کہ ٹوٹکے ہوتے ہیں .تجربہ کرنے سے ان کا لطف ختم ہوجاتاہے %*-{ %*-{ %*-{ :-(||> :-(||> :-(||>
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
noor_03 نے کہا ہے:
سالن تھوڑا سا بھی جل جائے تو پورے سالن سے بُو آنے لگتی ہے اگر کبھی ایسا ہو جائے تو جس دیگچی میں سالن جلا تھا اس میں سے نکال کر صاف دیگچی میں ڈال لیں اور پھر سالن کی مقدار کی مناسبت سے تھوڑا دودھ ڈال دیں۔ تمام بُو ختم ہو جائے گی۔

............... اور تجریہ کر کے مجھے بھی بتا دیں . . . []---[]---[]---


اگر سالن کے ساتھ ساتھ دودھ بھی بیکار جائے تو ^o^||3 ^o^||3 ^o^||3
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
محمد شہزاد حفیظ نے کہا ہے:
noor_03 نے کہا ہے:
سالن تھوڑا سا بھی جل جائے تو پورے سالن سے بُو آنے لگتی ہے اگر کبھی ایسا ہو جائے تو جس دیگچی میں سالن جلا تھا اس میں سے نکال کر صاف دیگچی میں ڈال لیں اور پھر سالن کی مقدار کی مناسبت سے تھوڑا دودھ ڈال دیں۔ تمام بُو ختم ہو جائے گی۔

............... اور تجریہ کر کے مجھے بھی بتا دیں . . . []---[]---[]---

اگر سالن کے ساتھ ساتھ دودھ بھی بیکار جائے تو ^o^||3 ^o^||3 ^o^||3

اسی لئے تو کہہ رہا ہوں . . . کہ . . . تجربہ کر لو '@^@|||'@^@|||'@^@|||
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
دودھ سے کام نہ چلے تو برنال ٹرائی کرلیں. جلا ہوا ٹھیک کردیتا ہے.'@^@|||'@^@|||
 
Top