فطرت کا اثرہے جو گُھل مِل نہ سکی گُلؔ

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
فطرت کا اثرہے جو گُھل مِل نہ سکی گُلؔ
جانے وہ تسلسل سے کیوں کوس رہے ہیں

زنیرہ گلؔ
تھا پانچ کوس پر مرے محبوب کا مکان
دس کوس میں اگے نکل گیا زورِشباب میں
ہم تمھارے نہیں ہیں تم لاکھ جتن کرو
کل کہ دیا تھا محبوب نے آکر خواب میں
ان کامیسیج آیا تو غیروں کے موبائل پر
اب تو ناک ڈبولو حسن چلو بھر آب میں
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
جانے وہ تسلسل سے کیوں کوس رہے ہیں
کیا ہی زبردست۔وہ۔ واہ
وہ تسلسل سے مجھے اسلئے کوس رہے ہیں
مین نے عیدی ان کی دوستو دبا رکھی ہے
شب وروز وہ منتظر ہیں ایزی پیسے کے
اسلئے موبائل پر ہردم ان نے نگاہ رکھی ہے
بھول جاؤ کہ ہم آپ کو دیں گے عیدی
ظالموں ہم نے بھی جیب سلا رکھی ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تھا پانچ کوس پر مرے محبوب کا مکان
دس کوس میں اگے نکل گیا زورِشباب میں
ہم تمھارے نہیں ہیں تم لاکھ جتن کرو
کل کہ دیا تھا محبوب نے آکر خواب میں
ان کامیسیج آیا تو غیروں کے موبائل پر
اب تو ناک ڈبولو حسن چلو بھر آب میں
محبوب نمبر 1 کا یا 2 کا مکان؟
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وہ تسلسل سے مجھے اسلئے کوس رہے ہیں
مین نے عیدی ان کی دوستو دبا رکھی ہے
شب وروز وہ منتظر ہیں ایزی پیسے کے
اسلئے موبائل پر ہردم ان نے نگاہ رکھی ہے
بھول جاؤ کہ ہم آپ کو دیں گے عیدی
ظالموں ہم نے بھی جیب سلا رکھی ہے
مولویوں سے عیدی کوئی نکال کر دکھائے
محترمہ رعنا دلبر بھی ناکام رہی
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سب کو میری جیب کی پڑی ہے۔۔۔ دو بیگمیں ہیں ایک چھوٹی ایک بڑی ہے
عید کیسے میں تقسیم کروں دوستو۔۔۔ ہر ایک ہاتھ میں بیلن لئے کھڑی ہے
ہم نے بھی ارداہ کرلیا چلہ لگانے کا۔۔ ان دونوں کی لڑائی میں ہمیں کیا پڑی ہے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سب کو میری جیب کی پڑی ہے۔۔۔ دو بیگمیں ہیں ایک چھوٹی ایک بڑی ہے
عید کیسے میں تقسیم کروں دوستو۔۔۔ ہر ایک ہاتھ میں بیلن لئے کھڑی ہے
ہم نے بھی ارداہ کرلیا چلہ لگانے کا۔۔ ان دونوں کی لڑائی میں ہمیں کیا پڑی ہے
کوئی راز راز نہیں رکھیں گے۔یعنی۔ع:قسم کھائی ہے ہم نے بھی کہ ٹکرائیں گے طوفاں سے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سب کو میری جیب کی پڑی ہے۔۔۔ دو بیگمیں ہیں ایک چھوٹی ایک بڑی ہے
عید کیسے میں تقسیم کروں دوستو۔۔۔ ہر ایک ہاتھ میں بیلن لئے کھڑی ہے
ہم نے بھی ارداہ کرلیا چلہ لگانے کا۔۔ ان دونوں کی لڑائی میں ہمیں کیا پڑی ہے
چلہ ہو جائے گا منسوخ ۔۔۔ کرونا کی وبا سامنے کھڑی ہے
 
Top