اداس شاموں کی بات کر کے رُلاتے کیوں ہیں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اداس شاموں کی بات کر کے رُلاتے کیوں ہیں
یہ ان ہی باتوں میں رات کر کے سُلاتے کیوں ہیں

جو میری فطرت میں نازکی تھی وہ روند ڈالی
یہ لوگ پیروں میں برگِ گُل کو بچھاتے کیوں ہیں

نہ جانے کیسے غموں کی آندھی میں پھنس چکے ہیں
مَرے ہوئے میرے لاشے کو وہ بَچاتے کیوں ہیں

وہ بڑھ چکے ہیں بہت ہی آگے حسد میں لیکن
جو لوگ ہارے ہیں ان کو پھر سے ہراتے کیوں ہیں

لبادہ غم کا جو اوڑھے بیٹھےہیں کب سے گلؔ اب
یہ غم کا قصہ مجھے یوں آکر سناتے کیوں ہیں

زنیرہ گل
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

مومن کی کوئی شام اداس نہیں ہوتی۔۔۔ کیا اسکی ہر شب شب قدر نہیں ہوتی ۔۔۔۔مایوسیو اداسیوں رخت سفر باندھ لو۔۔ جسکی نظر ہو خدا پر تم پر اسکی نظر نہیں ہوتی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جناب کی تشریح(مطالب عالىہ کثیریہ) کا منتظر ہوں
چھوٹی سی ننھی سی جان ہوں میرے الفاظ کے اتنے بڑے بڑے اونچے اونچے اور زیادہ زیادہ مطالب نہیں ہو سکتے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Top