دو زائد مال خرچ کرو

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
قرآن حکیم میں اللہ رب کریم ارشاد فرماتا ہے:

’’یَسْئَلُوْنَکَ مَاذَا یُنْفِقُوْنَ قُلِ الْعَفْوَ‘‘۔( البقرۃ:۲۱۹)

ترجمہ: ’’(اے نبی!) وہ تم سے دریافت کرتے ہیں کہ کیا (یعنی کتنا) مال خرچ کریں؟ تم کہہ دو زائد مال (خرچ کرو)‘‘۔
 
Top