قرض صدقہ سے افضل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

” معراج کی رات میں نے جنت کے دروازے پر لکھا دیکھا کہ صدقہ کا ثواب دس گنا ہے ، اور قرض کا اٹھارہ گنا ،
میں نے کہا : جبرائیل ! کیا بات ہے ؟
قرض صدقہ سے افضل کیسے ہے ؟
تو کہا : اس لیے کہ سائل سوال کرتا ہے حالانکہ اس کے پاس کھانے کو ہوتا ہے ، اور قرض لینے والا قرض اس وقت تک نہیں مانگتا جب تک اس کو واقعی ضرورت نہ ہو “ ۔

سنن ابن ماجہ
 
Top