☹ مغموم کا تعارف

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم

میرا نام طاہر ہے لیکن الغزالی فورم پر میں مغموم کے نام سے نظر آتا ہوں پیشے کے اعتبار سے میں نیٹ ورک ایڈمنسٹیٹر ہوں تعلق لاہور پاکستان سے ہے اپنی عمر کی ستائیس بہاریں دیکھ چکا ہوں

ابھی کے لئے میرے خیال میں اتنا ہی کافی ہے :shy:

باقی سب ساتھ ساتھ چلتا ہی رہے گا

والسلام
 
عامر

وفقہ اللہ
رکن
RE: راجہ صاحب کا تعارف

راجہ
صاحب
السلام علیکم
ہم آپ کے شکر گذار ہیں آپ اس فورم پر تشریف لائے اوراحسان مندہیں کہ آپ نے بے لوث طریقہ سے ہماری رہنمائی کی،مفید مشورون سے نوازا،ہمت افزائی فرمائی گوناں
گوں مصروفیات کے باوجود اس فورم کووجود میں لانے کیلئےبے پناہ وقت صرف کیا ۔
اب جبکہ ایک حد تک ہم کامیاب ہو گئے ہیں اس کامیابی کا سارا"کریڈٹ" آپ کیلئے ہے ۔ہم اللہ عزوجل سے آپ کی کامیابی،صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ اللہ عز وجل آپ کو تمام ھموم وغموم ،جانی ومالی خسارے سے بچائے گا۔اور یہ بھی امید رکھتے ہیں کہ آپ ہماری سر پرستی کرتے رہیں گے۔
والسلام
محتاجِ دعا
کلیم احمد قاسمی
 
لاجواب

وفقہ اللہ
رکن
RE: راجہ صاحب کا تعارف

اسلام علیکم
آپ نے ٹھیک کہا کہ باقی سب ساتھ ساتھ چلتا ہی رہے گا
خوشی آپ کو تعارف پڑھ کر آج کچھ نیا آپ کے بارے میں جاننے کو ملا ہے نام طاہر ویسے آپ کو جانتا کافی عرصے سےہں اصلی نام کا آج پتہ چلا
 
راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
RE: راجہ صاحب کا تعارف

یہ آپ کی محبت ہے سیف جو آپ ایسا سمجھتے ہیں
وگرنہ مجھ میں تو میرے خیال میں جاننے لائق کوئی بات ہے ہی نہیں
 
راجہ جی

وفقہ اللہ
رکن
RE: راجہ صاحب کا تعارف

السلام علیکم راجہ صاحب
اب راجہ جی بھی تشریف لا چکے ہیں

خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو '@^@|||
 
راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
RE: راجہ صاحب کا تعارف

راجہ صاحب کی طرف سے راجہ جی کو الغزالی فورم میں شمولیت اختیار کرنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
 
جمشید

وفقہ اللہ
رکن
RE: راجہ صاحب کا تعارف

راجہ صاحب نے کہا ہے:
راجہ صاحب کی طرف سے راجہ جی کو الغزالی فورم میں شمولیت اختیار کرنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
~^o^~
:)/\:)
 
بے باک

وفقہ اللہ
رکن
RE: راجہ صاحب کا تعارف

راجہ طاہر صاحب ، گونا گوں خوبیوں کے مالک ہیں ، میں خود ان کا معترف ہوں ، اللہ تعالی ان کو صحت و زندگی اور عافیت سے نوازے ، دنیا اور آخرت میں کامیابی ہو ،
ہمیں جب بھی فورم میں کچھ مشکل پیش آتی ہے ہم ان سے رھنمائی لیتے ہیں ،ماشاءاللہ ان کے اسی جذبے سے ہم سب متاثر ہیں ،
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: راجہ صاحب کا تعارف

بے باک نے کہا ہے:

بے باک بھیا آپ نے بڑی دیر کردی۔
راجہ صاحب کےخلوص اور گوناں گوں خوبیوں
نے ہم سب کو“پرجا“ بنالیا ۔پہلے تعارف کراتے دامن تو بچالیتے۔اللہ تعالیٰ راجہ بھیاکی خدمات جلیلہ کو قبول فرمائے ۔صحت عافیت اور زندگی کا ہر سکھ عطاء فرمائے۔حل المشکلات تمام مسائل حل فرمائے۔
 
راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
RE: راجہ صاحب کا تعارف

کلیم احمد قاسمی نے کہا ہے:
بے باک نے کہا ہے:
راجہ طاہر صاحب ، گونا گوں خوبیوں کے مالک ہیں ، میں خود ان کا معترف ہوں ، اللہ تعالی ان کو صحت و زندگی اور عافیت سے نوازے ، دنیا اور آخرت میں کامیابی ہو ،
ہمیں جب بھی فورم میں کچھ مشکل پیش آتی ہے ہم ان سے رھنمائی لیتے ہیں ،ماشاءاللہ ان کے اسی جذبے سے ہم سب متاثر ہیں ،
بے باک بھیا آپ نے بڑی دیر کردی۔
راجہ صاحب کےخلوص اور گوناں گوں خوبیوں
نے ہم سب کو“پرجا“ بنالیا ۔پہلے تعارف کراتے دامن تو بچالیتے۔اللہ تعالیٰ راجہ بھیاکی خدمات جلیلہ کو قبول فرمائے ۔صحت عافیت اور زندگی کا ہر سکھ عطاء فرمائے۔حل المشکلات تمام مسائل حل فرمائے۔

یہ تو آپ سب کی محبت ہے وگرنہ بندہ کس قابل ہے '@^@|||
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آپ کا تعارف آج نظر سے گزرا ہے۔ بہت خوشی ہوئی جان کر آپ کے بارے میں۔

مجھے نیٹ ورکنگ پڑھنی تھی لیکن نہ کرسکا۔ اب سی پی یو کھول کر خوش ہوجایا کرتا ہوں۔
 
Top