کوئی تو سمجھائے

س

سیف

خوش آمدید
مہمان گرامی
نواب صدیق حسن غیر مقلدین کے مسلم الثبوت پیشوا وسیلہ نہیں مانتے لیکن مردوں سے کس طرح مدد مانگ رہے ہیں.
شیخ سنت مددے قاضی شوکاں مددے
سنتِ خیر بشر حضرت قرآن مددے
خواجہ دیں صلہ قبلہ پاکاں مددے( نفح الطیب من ذکر المنزل والحبیب ص 63)
یا للعجب یہ حضرت غوث الاعظم اور دیگر بزرگوں سے استمداد شرک کہیں اور خود شوکانی سے ستمداد کرہے ہیں.کوئی تو سمجھائے آخر ماجرا کیا ہے؟
 
Top