اثم اثری صاحب کوخوش آمدید

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
bMrepas.gif

@اثم اثری صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

pmYV6OS.gif




آپ آئے بہار آئی
o80Cncb.jpg

امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

8gkaUel.gif


آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید

VBqRR3Z.jpg
 

اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
حضرات کا بہت شکریہ میں بھی طالبعلم ہوں بس گگل سے الگزالی سے تعارف ہوا تو میں نے چا ہا داخلہ لے لوں چلئے دیکھتے ہیں کیسا یہ سفر رہے گا مولانا نورالحسن انور بھائی داودالرحمن کا شکریہ جن نے مجبے خوش آمدید کہا
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرات کا بہت شکریہ میں بھی طالبعلم ہوں بس گگل سے الگزالی سے تعارف ہوا تو میں نے چا ہا داخلہ لے لوں چلئے دیکھتے ہیں کیسا یہ سفر رہے گا مولانا نورالحسن انور بھائی داودالرحمن کا شکریہ جن نے مجبے خوش آمدید کہا
محترم اثری صاحب ان شاءاللہ آپ کو یہاں بہت فائدہ ہوگا اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
آپ کو ہمیشہ فورم پر خوش آمدید
 
Top