باپ اور بیٹا

اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر سے فر مایا کسری کی طرف لشکر بھیجنے کے معاملے میں سستی نہیں کرنی حضرت ابع بکر کا انتقال ہوا حضرت عمر نے لوگوں کو مسجد میں جمع کر کے کسری کے خلاف لڑائی کی ترغیب دی سب سے پہلے ابوعبید رحؐۃ اللہ جو قبیلہ بنی ثقیف سے تھے ان کے نام لکھوایا حضرت عمر نے انہیں ہیں سالا بنادیا یہ حضرت مثنی رضی اللہ کے پاس پہنچے مل کر نمارق کے مقام پر لڑائی ہوی ایرانی شکست کھا گے جابان سالا ایرانی فوج کا اسے ایک مسلمان نے گرفتار کیا اسے یہ پتہ نہیں تھا کہ یہ سالار ہے اسنے کہا تم مجھ سے دو غلام لئے لو اور مجھے امان دیدو مسلمان نے امان دیدی دوسرے مسلمانوں نے پہنچان لیا یہ سردار ہے اب معاملہ حضرت ابوعبید کے پا س آیا آپ نے فر مایا اسے ایک مسلمان نے پناہ دی ہے اور مسلمان ایک جسم کی طرح ہیں ۔۔۔ ایک کی زبان کا وعدہ سب کا وعدہ شمار ہو گا میں اللہ سے ڈرتا ہوں اسے قتل کر کے گناہگار نہ بن جاوں ( الکامل فی التاریخ) مروحہ کے مقام پر انکی بیوی نے خواب دیکھا کہ آسمان سے شربت اترا ہے ابوعبید سمیت کئی مسلمانوں نے اسے پی لیا ۔۔ جب آپ کو خواب بتا یا گیا ۔۔ تو آپ نے فر مایا شہادت قریب ہے ایرانی اپنے لشکر میں ہاتھی لیکر آے تھے حضرت ابوعبید نے آواز لگائی ہاتھوں کے پیٹ چاک کردو کئی ہاتھی مارے گے ابوعبید انکے سفید ہاتھی کی طرف جھپٹے آپنے تلوار کاوار کیا مگر ہاتھی وار سہ گیا اسنے آپ کو اپنی سونٹ میں لپیٹ لیا اور نیچے گراکر اپنا پاوں اوپر رکھدیا جس سے آپ شہید ہوگے لیکن افسوس اس ؑطیم مجاھد کا بیٹا مختار ثقفی تھا جسنے بعد میں نبوت کا دعوی بھی کیا ۔۔ تھا
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
امام جلال الدین سیوطی رحمة الله علیہ لکھتے ہیں
عبد الله بن زبیر رضی الله تعالیٰ عنھما کے دور میں ملعون مختار ثقفی نے دعوٰی نبوت کیا تو آپ کو جب اس کے دعوٰی نبوت کی خبر ملی تو آپ نے اس کی سرکوبی کے لئیے لشکر روانہ فرمایا جو مختار پر غالب ہوا اور ماہ رمضان 67ھجری میں یہ بد بخت ملعون و کذاب مارا گیا
 
Top