عرض کیا ہے

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
*درد سے یادوں سے اشکوں سے شناسائی ہے*
*کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے*

*خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے*
*میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے*

*میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم*
*اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے*

*ہاتھ نیکی سے تہی، سر پہ گناہوں کے پہاڑ*
*سب سہی، دل مگر اک تیرا ہی شیدائی ہے*

*پھونک کر ساری تمناؤں کے دفتر، یہ دل*
*اب تو بس تیری تمنا کا تمنائی ہے*

*ان کا دیدار تقی کیسا قیامت ہوگا*
*جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے*
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حور سے ایک لطیفہ یاد آیا
ایک آدمی اپنی انتہائی خوبصورت بیوی کے ساتھ کہیں جارہاتھا۔
راستے میں ایک لڑکے نے یہ جوڑا دیکھ کر یہ شعر جڑ دیا:
پہلوئے حور میں لنگور خداکی قدرت
زاغ کی چونچ میں انگور خداکی قدرت
یہ سنتے ہی بھائی صاحب تیش میں آگئے اور لڑکے کو لگے دھننے۔لوگوں نے بیچ بچائو کرایا اور پوچھاکہ کیاماجراہے۔
بھائی صاحب نے جواب دیا:
یہ میری بیوی کو لنگور کہہ رہاتھا!!!!!!!!!!!!!!
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
*ان کا دیدار حسن کیسا قیامت ہوگا*
*جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے*
مولانا کیوں دل جلارہے ہیں ،صبر کریں ،مثل حور پائیں گے۔
صبر سے جی رہے ہیں تصور حور میں۔۔ آپ بھی دیکھیں گے نظارہ ہماری سلطنت کا۔۔
جنت مراد ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
حور سے ایک لطیفہ یاد آیا
ایک آدمی اپنی انتہائی خوبصورت بیوی کے ساتھ کہیں جارہاتھا۔
راستے میں ایک لڑکے نے یہ جوڑا دیکھ کر یہ شعر جڑ دیا:
پہلوئے حور میں لنگور خداکی قدرت
زاغ کی چونچ میں انگور خداکی قدرت
یہ سنتے ہی بھائی صاحب تیش میں آگئے اور لڑکے کو لگے دھننے۔لوگوں نے بیچ بچائو کرایا اور پوچھاکہ کیاماجراہے۔
بھائی صاحب نے جواب دیا:
یہ میری بیوی کو لنگور کہہ رہاتھا!!!!!!!!!!!!!!
ہا ہا ہا ہا ہا شکر ہے لنگور ۔۔۔ کا زاویہ بدل لیا
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
صبر سے جی رہے ہیں تصور حور میں۔۔ آپ بھی دیکھیں گے نظارہ ہماری سلطنت کا۔۔
جنت مراد ہے
دو دو سلطنت ۔
سلطنت انور اور سلطنت داؤدی ۔کون کس سلطنت میں جائےاللہ خیر کرے۔
 
اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
صبر سے جی رہے ہیں تصور حور میں۔۔ آپ بھی دیکھیں گے نظارہ ہماری سلطنت کا۔۔
جنت مراد ہے
واہ جی واہ آپ بھی دیکھیں گے نظارہ ہماری سلطنت کا۔۔۔
بہت خوب خوبصورت انداز میں خود تو جنتی بنے ساتھ میں قاسمی صاحب کو بھی جنتی بالیا واہ واہ جی اللہ ہم سب کو جنت الفردوس نصیب فر ماے
خدا کرے ہم جنت میں آپ کی سلطنت دیکھیں
اردگرد جب آپ کے حوروں کی قطار ہو
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
واہ جی واہ آپ بھی دیکھیں گے نظارہ ہماری سلطنت کا۔۔۔
بہت خوب خوبصورت انداز میں خود تو جنتی بنے ساتھ میں قاسمی صاحب کو بھی جنتی بالیا واہ واہ جی اللہ ہم سب کو جنت الفردوس نصیب فر ماے
خدا کرے ہم جنت میں آپ کی سلطنت دیکھیں
اردگرد جب آپ کے حوروں کی قطار ہو
یعنی جناب وہاں بھی تانک جھانک سے باز نہیں آئیں گے ۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
یعنی جناب وہاں بھی تانک جھانک سے باز نہیں آئیں گے ۔
وہاں تانک جھانک کی فرصت کہاں ملے گی اپنی سلطنت جام چل رہے ہونگے حور غلمان کا جمگھٹا ںہوگا 72حوریں کسی اور سمت دیکھنے دئیں گی کیا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وہاں تانک جھانک کی فرصت کہاں ملے گی اپنی سلطنت جام چل رہے ہونگے حور غلمان کا جمگھٹا ںہوگا 72حوریں کسی اور سمت دیکھنے دئیں گی کیا
ماشاء اللہ آپ کے کمنٹس سے شہادت خوشبو آرہی ہے اللہ شہادت نصیب فرمائے ہم سب کو
 
Top