علماء کو غنیمت جانیں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

زمین میں علماء کی مثال اُن ستاروں کی طرح ہےجن سے خشکی اور سمندر کے اندھیروں میں رہنمائی لی جاتی ہے
پس جب ستارے بے نور ہوجائیں تویقین ہوجاتا ہے کہ رہنمائی پانے والے راہ سے بھٹک گئے ہیں۔(مسند احمد:12600)

علماء کے وجود کو غنیمت جانتے ہوئے جہاں تک ممکن ہو سکے ان سے فیض حاصل کیا جائے ،اس سے قبل کہ ہم افسوس کرتے رہیں۔
 
Top