بیماری گناہوں سے پاکیزگی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
صحیح حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک اعرابی کی بیمار پرسی کو گئے اور حسب عادت فرمایا:

”کوئی ڈر خوف نہیں ان شاءاللہ گناہوں سے پاکیزگی حاصل ہو گی“،

تو اس نے کہا: آپ اسے خوب پاک بتلا رہے ہیں یہ تو وہ بخار ہے جو بوڑھے بڑوں پر جوش مارتا ہے اور قبرستان تک پہنچا کر رہتا ہے،

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا پھر یوں ہی سہی“ ۔

[صحیح بخاری:5656] ‏‏‏‏
 
Top