اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنا چاہیے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مسند احمد کی مرفوع حدیث میں ہے کہ

اللہ عزوجل قیامت کے دن کہے گا،
اے ابن آدم!
میں نے تجھے گھوڑوں پر اور اونٹوں پر سوار کرایا۔ عورتیں تیرے نکاح میں دیں تجھے مہلت دی کہ تو ہنسی خوشی آرام و راحت سے زندگی گزارے اب بتا کہ اس کا شکریہ کہاں ہے ؟

[صحیح مسلم:2968] ‏‏‏‏
 
Top