رسول پاک کی چودہ تعلیمات

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت جعفر نے اسلام کے تعارف پر مشتمل جو تقریر نجاشی کے دربار میں کی تھی اس میں رسول پاک کی چودہ تعلیمات کا ذکر تھا:

(۱) توحید
(۲) سچائی
(۳) امانت داری
(۴) صلہ رحمی
(۵) پڑوسیوں سے اچھا سلوک
(۶) حرام کاموں سے پرہیز
(۷) خونریزی سے گریز
(۸) بدکاری سے پرہیز
(۹) جھوٹی بات سے پرہیز
(۱۰) مال یتیم سے پرہیز
(۱۱) عورتوں پر الزام تراشی سے گریز
(۱۲) نماز قائم کرنا
(۱۳) زکوٰة دینا
(۱۴) روزہ رکھنا۔
 
Top