محمد حفص فاروقی صاحب کو خوش آمدید

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
bMrepas.gif

@محمد حفص فاروقی صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

pmYV6OS.gif

آپ آئے بہار آئی
o80Cncb.jpg

امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

8gkaUel.gif

آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید

VBqRR3Z.jpg
 
محمد حفص فاروقی

وفقہ اللہ
رکن

بہت بہت شکریہ حضور عالی مقام
میں خود یہاں آپ سب سے سیکھنے آیاہوں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
طالب علم ہیں جو سکھائیں گے سیکھ لینگے
ماشاء اللہ یہاں سب ہی طالب علم ہیں اور ہر کسی پاس کچھ نہ کچھ ہے سکھانے کے لیے اس لیے ہم بھی آپ سے مستفید ہونا چاہیں گے ان شاء اللہ
 
Top