اغوا ہونے والے کے لیے درست لفظ ’ مغویٰ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

مغوی:​

اردو ذرائع ابلاغ کی ’ لغت ‘ میں ’ مغوی ‘ کا مطلب ہے ’ اغوا ہونے والا ‘۔​

اردو کے ایک بڑے اخبار نے سرخی لگائی کہ ’مغوی نوجوان کی رہائی کیلئے 50 لاکھ روپے تاوان طلب‘ ۔​

جب کہ حقیقت یہ کہ عربی زبان میں ’ مغوی ‘کے معنی اغوا ہونے والے کہ نہیں بلکہ ’ اغوا کرنے والے ‘ کے ہیں۔​

یعنی اخباری معنی کے بالکل اُلٹ۔​

اغوا ہونے والے کے لیے درست لفظ ’ مغویٰ‘ (ی پر کھڑا زبر) ہے۔​

 
Top