السلام علیکم

Manzoor Hussain

وفقہ اللہ
رکن
سب سے پہلے میں اپنا تعارف کرانا چاہتا ہوں میرا نام منظور حسین فقہ جعفریہ اثنا عشری سے میرا تعلق ہے ۔۔۔ یہاں کی تحریریں ، گفتگو اور اس فورم کے مقاصد بہت اچھا لگا تو یہاں شرکت کرنا اپنی خوش نصیبی سمجھا ۔۔۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شکریہ میرے بھائی۔ مرحبا صد مرحبا
 
Last edited:
سب سے پہلے میں اپنا تعارف کرانا چاہتا ہوں میرا نام منظور حسین فقہ جعفریہ اثنا عشری سے میرا تعلق ہے ۔۔۔ یہاں کی تحریریں ، گفتگو اور اس فورم کے مقاصد بہت اچھا لگا تو یہاں شرکت کرنا اپنی خوش نصیبی سمجھا ۔۔۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
خوش آمدید، جی آیاں نوں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سب سے پہلے میں اپنا تعارف کرانا چاہتا ہوں میرا نام منظور حسین فقہ جعفریہ اثنا عشری سے میرا تعلق ہے ۔۔۔ یہاں کی تحریریں ، گفتگو اور اس فورم کے مقاصد بہت اچھا لگا تو یہاں شرکت کرنا اپنی خوش نصیبی سمجھا ۔۔۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔تشریف آوری کا شکریہ
آمین
 
Top