تعارف

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب خیر وعافیت سے ہوں گے۔ چونکہ تعارف کا ایک سلسلہ چل رہا ہے اس لیے بندہ چند الفاظ عرض کیے دیتا ہے۔
بندہ محمد عمر بن عبد العزیز جھنگ صدر پاکستان کا رہائشی ہے، معہد الفقیر الاسلامی جھنگ سے درسِ نظامی کے بعد اسی جامعہ کے ایک شعبہ مکتبۃ الفقیر اور آن لائن ادارہ ای معہد سے وابستہ ہے اس کے ساتھ ساتھ جھنگ ہی کی ایک مسجد میں امامت وخطابت کی ذمہ داری بھی ہے۔ لکھنے کا بھی کسی حد تک شوق ہےجس کے لیے بندہ وقتا فوقتا کوشش کرتا رہتا ہے۔ تاکہ اظہار ما فی الضمیر ہوسکے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
عمر بھائی خوش آمدید
آپ کی آمد ہمارے لیے باعث مسرت ہے،امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہمیں آپ کی قیمتی تحاریر پڑھنے کا موقع ملے گا۔
آپ کو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
 
Last edited:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب خیر وعافیت سے ہوں گے۔ چونکہ تعارف کا ایک سلسلہ چل رہا ہے اس لیے بندہ چند الفاظ عرض کیے دیتا ہے۔
بندہ محمد عمر بن عبد العزیز جھنگ صدر پاکستان کا رہائشی ہے، معہد الفقیر الاسلامی جھنگ سے درسِ نظامی کے بعد اسی جامعہ کے ایک شعبہ مکتبۃ الفقیر اور آن لائن ادارہ ای معہد سے وابستہ ہے اس کے ساتھ ساتھ جھنگ ہی کی ایک مسجد میں امامت وخطابت کی ذمہ داری بھی ہے۔ لکھنے کا بھی کسی حد تک شوق ہےجس کے لیے بندہ وقتا فوقتا کوشش کرتا رہتا ہے۔ تاکہ اظہار ما فی الضمیر ہوسکے۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
آپ کا آنا الغزالی پر ہمارے لیے باعث مسرت و افتخار ہے
اور ان شاء اللہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
آپ کی تحریریں بہت عمدہ ہیں اللہ اپ کو خوش و سلامت رکھے امین
پوسٹنگ کرتے رہیے
 
حسنِ ظن اور حوصلہ افزائی بہت بہت شکریہ
 
امید کا باب لکھ رہا ہوں
پتھر پہ گلاب لکھ رہا ہوں
کبھی سرخی سے لکھتا ہوں کبھی کاجل سے لکھتا ہوں
میں دل کی بات جذبوں کی ہری کونپل سے لکھتا ہوں
سچ لکھوں گا چاہے مٹ جاؤں حنیفؔ
جھوٹ اب میرا نشانہ ہو گیا ہے
میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی
میں اسی لیے مسلماں میں اسی لیے نمازی
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانا۔بہت خوب
گستاخی معاف۔ہمارے شاعر وشاعرات سرخی کاجل۔سرمہ پاؤڈر چھوڑ کر خون جگر سے کب لکھنا شروع کریں گے۔
 
آج سے بلکہ ابھی سے ان شاء اللہ تعالیٰ
 
Top