تصانیف ِحضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ کی بے شمار تصنیفات وہ ہیں جو چھوٹی بڑی رسائل اور بڑی ضخیم کتابوں کی صورت میں موجود ہیں۔ بعض حضرات نے ان کو شمار کیا تو وہ تقریباً آٹھ سو نکلی ہیں جن میں سے بارہ کتابیں عربی ہیں؛ چند یہ ہیں:

(۱) انوار الوجود فی اطوار الشھود،
(۲) التجلی العظیم فی احسن تقویم،
(۳) سبق الغایات فی نسق الآیات و غیرہ ہیں

اور آپ کی عربی کے علاوہ دوسری زبانوں میں بھی کچھ کتابیں ہیں جو کہ یہ ہیں:
(۱) الاکسیر فی ترجمہ التنویر،
(۲) التادیب لمن لیس لہ فی العم و الادب نصیب،
(۳) تحذیر الاخوان عن تذویر الشیطان،
(۴) القول البدیع فی اشتراط المصر للتجمیع،
(۵) القول الفاصل بین الحق و الباطل،
(۶) تنشیط الطبع فی اجراء القراء ت السبع،
(۷) بیان القرآن فی الترجمہ والتفسیر تیس پاروں میں،
(۸) التکشف عن مھمات التصوف،
(۹) تربیۃ السالک و تحیۃ الھالک،
(۱۰) حیات المسلمین،
(۱۱) تعلیم الدین،
(۱۲) البوادر و النوادر،
(۱۳) اصلاح الرسوم،
(۱۴) مجامیع کثیرۃ لمجالسہ و کلامہ و لمواضعہ۔
 
Top