بےشک تو جو چاہے مٹا دے اور جو چاہے باقی رکھے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
امیر المؤمنیں حضرت عمر بن خطابؓ بیت اللّٰہ کا طواف کرتے ہوئے روتے جاتے اور فرماتے:

اے اللّٰہ! اگر تو نے ہم پر سختی اور گناہ لکھ دیا ہے تو اسے مٹاکر سعادت اور مغفرت میں بدل دے، بےشک تو جو چاہے مٹا دے اور جو چاہے باقی رکھے ۔

[تفسير الطبری: ٢٠٤٧٨]
 
Top