مجلہ افکار قاسمی، جولائی تا ستمبر 2021

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ماشاءاللہ
پوری افکار ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، بالخصوص ہمارے پارے مولانا احمد قاسمی صاحب اور ہمارے لاج دلارے محمدداؤ الرحمن علی صاحب کا کہ جن کی بدولت اتنا خوبصورت شمارہ پڑھنے کو ملا
شکریہ میرے عزیز
اور کیا تو بیٹھا نمک پارے تو نہیں کہا رہا؟ جو یہاں پارے لکھ دیا
 
Top