حضرت ابرا ہیم علیہ السلام

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
خدا کے نام سے رحمن ہے جو رحم والا ہے

حضرت ابرا ہیم علیہ السلام

ہے لوگو ں کیلئے مکہ میں پہلا گھر مرے رب کا
جگہ ہے خیر وبر کت کی یہی ہے رہنما سب کا !

بہت سچے تھے ابرا ہیم تنہا ایک امت تھے
خدا کی نعمتوں پر شکر رب کا ہی ادا کرتے

بنا رکھا تھا شہر امن مکے کو یہاں ہم نے
اچک کر لے گئے لوگوں کو ورنہ اس کے باہر سے

کہا ہم نے کہ آتش سرد ہو جا رحمتیں بن جا
نہ ابرا ہیم جل پائے اسے ناکام کرڈالا

یہودی تھے نہ عیسائی تھے ابرا ہیم مسلم تھے
انہیں کے یہ نبی ہیں اور ان کے ماننے والے

پس ہم نے ان کی بیوی کو یہ خوشخبری سنائی ہے
بشارت ہم نے ہی اسحاق اوریعقوب کو د ی ہے

وہ بولے کیوں تعجب ہے خدا کی بات پر تم کو
خدا کی تم پہ رحمت ہو نبی کے گھر کے اے لوگو

کہا غصے میں آزر ؔ نے تجھے سنگسار کردوں گا
جو معبودوں سے میرے تو ہےابرا ہیم بر گشتہ

جگہ دی ہم ے ابرا ہیم کو اللہ کے گھر میں
کسی شئے کو شریک اللہ کا ہر گز نہ ٹھیرائیں

کہا بیٹے سےابرا ہیم نے یہ خواب دیکھا ہے
میں تم کو ذبح کرتا ہوں بتاؤ تم نے کیا سوچا

خدا کے حکم کی تعمیل ابا جان اب کیجئے
اگر چاہا خدا نے مجھ کو بھی صابر ہی پا ئیں گے

کہا ہم نے کہ ابرا ہیم تھا یہ امتحاں تیرا
بڑی اک دے کے قربانی اسے ہم نے چھڑایا تھا

نمازیں کر سکوں قائم یہاں میں اے مرے آقا
کرے اولاد بھی قائم نمازیں اے مرے مولا

مرے ماں باپ کو بخش دینا اے ہمارے رب
مجھے اور مومنو کو بخش دینا اے ہمارے رب

تمیں اک قوم نے رو کا ہے کعبہ تک پہنچنے سے
بچاؤ منکروں سی ناروا حرکات کر نے سے

نہ شہوانی عمل کوئی نہ بدکاری ہو کوئی بھی
نہ جھگڑا حج میں ہو کوئی نہ ہو کوئی شکر رنجی

(قرآن کی باتیں منظوم )​
 
زنیرہ عقیل

جزاک اللہ خیرا
 
Top