ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی محتاط گفتگو طوسی کے لیے وبالِ جان بن گئی

منصور کے درباریوں میں ایک صاحب جن کا نام ابوالعاس طوسی تھا، حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی روز افزوں مقبولیت اس کوبھی دوسرے حاسدوں کی طرح ایک لمحہ نہ بھاتی تھی ایک روز جب خلیفہ منصور کا دربار لگا ہوا تھا تو اس نے موقع غنیمت سمجھتے ہوئے بر سرِدر بار امام صاحب سے مسئلہ دریافت کرتے ہوئے کہا:
اے ابوحنیفہ! یہ بتائیے کہ اگر امیر المومنین ہم میں سے کسی کو حکم دیں کہ فلاں آدمی کی گردن ماردو اور معلوم نہ ہو کہ اس شخص کا قصور کیا ہے تو کیا ہمارے لیے اس کی گردن مارنی جائز ہوگی؟
حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے ابوالعاس سے برجستہ سوال فرمایا کہ ابوالعاس! میں تم سے پوچھتا ہوں کہ امیر المومنین صحیح حکم دیتے ہیں یا غلط؟
ابوالعاس طوسی نے کہا کہ امیر المومنین غلط حکم کیوں دینے لگے ان کا تو ہر حکم صحیح ہوتا ہے۔ تب امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا: تو صحیح حکم کے نافذ کرنے میں تردکی گنجائش کیا ہے؟ طوسی امام صاحب سے یہ جواب پا کر کھسیانا ہو کر بے حد شرمندہ ہوا۔ جس جال میں وہ امام صاحب کو پھنسانا چاہتا تھا اس میں وہ خود پھنس گیا۔
الجھا ہے پاؤں یا رکا زلفِ دراز میں
لوآپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
(عقودایمان)
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

کس قدر اللہ نے ان کے قلب کو ہر علم سے منور رکھا ۔ اللہ نے مرتبہ اور مقام عطا فرمایا
ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا خوبصورت اشتراک کے لیے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
منصور کے درباریوں میں ایک صاحب جن کا نام ابوالعاس طوسی تھا، حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی روز افزوں مقبولیت اس کوبھی دوسرے حاسدوں کی طرح ایک لمحہ نہ بھاتی تھی ایک روز جب خلیفہ منصور کا دربار لگا ہوا تھا تو اس نے موقع غنیمت سمجھتے ہوئے بر سرِدر بار امام صاحب سے مسئلہ دریافت کرتے ہوئے کہا:
اے ابوحنیفہ! یہ بتائیے کہ اگر امیر المومنین ہم میں سے کسی کو حکم دیں کہ فلاں آدمی کی گردن ماردو اور معلوم نہ ہو کہ اس شخص کا قصور کیا ہے تو کیا ہمارے لیے اس کی گردن مارنی جائز ہوگی؟
حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے ابوالعاس سے برجستہ سوال فرمایا کہ ابوالعاس! میں تم سے پوچھتا ہوں کہ امیر المومنین صحیح حکم دیتے ہیں یا غلط؟
ابوالعاس طوسی نے کہا کہ امیر المومنین غلط حکم کیوں دینے لگے ان کا تو ہر حکم صحیح ہوتا ہے۔ تب امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا: تو صحیح حکم کے نافذ کرنے میں تردکی گنجائش کیا ہے؟ طوسی امام صاحب سے یہ جواب پا کر کھسیانا ہو کر بے حد شرمندہ ہوا۔ جس جال میں وہ امام صاحب کو پھنسانا چاہتا تھا اس میں وہ خود پھنس گیا۔
الجھا ہے پاؤں یا رکا زلفِ دراز میں
لوآپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
(عقودایمان)
جزاک اللہ خیرا
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اسی لئے انہیں امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ کہا جاتا ہے
منصور کے درباریوں میں ایک صاحب جن کا نام ابوالعاس طوسی تھا، حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی روز افزوں مقبولیت اس کوبھی دوسرے حاسدوں کی طرح ایک لمحہ نہ بھاتی تھی ایک روز جب خلیفہ منصور کا دربار لگا ہوا تھا تو اس نے موقع غنیمت سمجھتے ہوئے بر سرِدر بار امام صاحب سے مسئلہ دریافت کرتے ہوئے کہا:
اے ابوحنیفہ! یہ بتائیے کہ اگر امیر المومنین ہم میں سے کسی کو حکم دیں کہ فلاں آدمی کی گردن ماردو اور معلوم نہ ہو کہ اس شخص کا قصور کیا ہے تو کیا ہمارے لیے اس کی گردن مارنی جائز ہوگی؟
حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے ابوالعاس سے برجستہ سوال فرمایا کہ ابوالعاس! میں تم سے پوچھتا ہوں کہ امیر المومنین صحیح حکم دیتے ہیں یا غلط؟
ابوالعاس طوسی نے کہا کہ امیر المومنین غلط حکم کیوں دینے لگے ان کا تو ہر حکم صحیح ہوتا ہے۔ تب امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا: تو صحیح حکم کے نافذ کرنے میں تردکی گنجائش کیا ہے؟ طوسی امام صاحب سے یہ جواب پا کر کھسیانا ہو کر بے حد شرمندہ ہوا۔ جس جال میں وہ امام صاحب کو پھنسانا چاہتا تھا اس میں وہ خود پھنس گیا۔
الجھا ہے پاؤں یا رکا زلفِ دراز میں
لوآپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
(عقودایمان)
اسی لئیے انہیں امام اعظم رحمۃ اللہ کہا جاتا ہے
 
Top