ایک ستارہ اور ٹوٹا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان،مہتمم جامعہ علوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی،یادگار اسلاف،قائد تحریک ختم نبوت، استاذالالعلماء
حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی سے کوچ فرماگئے۔
اناللہ واناالیہ راجعون
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اناللہ واناالیہ راجعون
بڑے عظیم عالم دین اور عظیم انسان تھے
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائیں،درجات بلند فرمائیں اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں۔آمین
آمین ثم آمین
 
Top