السلام علیکم۔ میرا تعارف

رشادی قاسمی

وفقہ اللہ
رکن
[میرا نام: عبد العلیم رشادی،قاسمی
میرا شہر : شہر گلستاں بنگلور
میرا مشغلہ: درس وتدریس
میری فراغت:دارالعلوم سبیل الرشادبنگلور
،دارالعلوم دیوبند
میری مصروفیات : الکلیۃ السعودیہ بنگلور میں درس حدیث وتفسیر اور فقہ۔ خطابت جامع مسجد اسلام آباد ۔ بنگلور
میری تصنیفات: منتخب تفسیری خطبات ۔اول،دوم،سوم
آپ اپنے بچوں کے عمدہ نام رکھیں،پیارے رسول کی پیای نعتیں، نصیحت آموز دلچسپ واقعات(زینت الواعظین)اول۔دوم ،تقاریر رمضان۔مکالمات لطیفی ۔ مسائل عقیقہ
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
مولانارشادی،قاسمی
ہم آپ کے انتہائی مشکور وممنون ہیں
انشاء اللہ آپ کی آمد سے
اس فورم کی شان دوبالا ہو گی۔
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی فورم میں خوش آمدید
امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا
جیسا کہ آپ نے دیکھا ہی ہوگا کہ یہاں یعنی الغزالی ہر ایک ڈیجیٹل لائبریری قائم کی گئی ہے جو کہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اس لائبریری کے قیام کا مقصد جہاں انٹرنیٹ پر اردو زبان کا فروغ ہے وہیں اپنے ادبی ورثہ کو آنے والی نسلوں کے لئے محفوظ کرنا بھی ہے مجھے خوشی ہے کہ آپ کے بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں
میں آپ سے گزارش کروں گا کہ اگر آپ کے لئے ممکن ہو تو ہمیں اپنی کتب کی سوفٹ کاپی یعنی انپیج فائل یا ڈوک فائل ارسال کریں کہ ہم اسے الغزالی لائبریری میں شامل کر سکیں
امید ہے آپ ہمیں اس سلسلے میں مایوس نہیں کریں گے

والسلام
 

جمشید

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ یہاں توبڑے بڑے لوگ تشریف لارہے ہیں بھائی.انشاء اللہ ان کی سرگرمی سے الغزالی فورم بہت جلد فورمز کی دنیا میں اپناایک مقام پیداکرلے گی.بشرطیکہ ہم سب سرگرمی سے فورم کا تعاون کریں.
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
جمشید نے کہا ہے:
ماشاء اللہ یہاں توبڑے بڑے لوگ تشریف لارہے ہیں بھائی.انشاء اللہ ان کی سرگرمی سے الغزالی فورم بہت جلد فورمز کی دنیا میں اپناایک مقام پیداکرلے گی.بشرطیکہ ہم سب سرگرمی سے فورم کا تعاون کریں.
اللہ کرے آپ کی دعا اس فورم کو لگ جائے۔اور ہماری دعاآپ سبکو
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
 
Top