ویب سائٹ کے متلعق معلومات چاہئیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو تما م احباب سے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ بات یہاں کرنی چاہیے یا نہیں۔
عرض یہ ہے کہ بندہ وائب سائٹ کے متعلق معلومات چاہتا ہے کہ کیسے بنتی ہے اور اس سے کون سے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟
اگر کسی صاحب سے الگ رابطہ کرنا چاہوں جو اس بارے میں معلومات رکھتا ہو تو کیسے رابطہ کیا جاسکتا ہے؟
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ کس طرح کی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں۔؟؟؟
آپ فورم کی تعلیمات کا مطالعہ کرلیں یہ ہے تو پرانے سوفٹ وئیر کا طریقہ لیکن کافی حد تک اس نئے سوفٹ وئیر کا طریقہ بھی وہی ہے آپ دیکھ لیں جو بات نہ سمجھ آئے تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
 
Top