کشف القبور نقشبندیہ

خواجہ ابو اسحاق شامی

شرف الدین چشتی
رکن
جب قبرستان میں داخل ہو تو دورکعت نماز نفل ادا کرے دونوں رکعت میں سورۃ ’’انا فتحنا‘‘ پڑھے۔
پھر میت کے سامنے ہوکر کعبہ معظمہ کو پیٹھ دے کر سورۃ ملک پڑھے اور اللہ اکبر اور لاالٰہ الااللہ کہے اور گیارہ بار سورۃ فاتحہ پڑھے۔
پھر میت سے قریب ہوجائے پھر کہے یارب، یارب اکیس بار پھر ’’یاروح الروح‘‘ کی دل میںضرب لگائے۔ ی
ہاں تک کہ کشائش اور نور پاوے پھر منتظر رہے اس کا جس کا فیضان صاحب قبر سے ہو سکے دل پر۔

(شفاء العلیل بیان مشائخ چشتیہ ص۷۴)
 
Top