مراقبہ فنا

خواجہ ابو اسحاق شامی

شرف الدین چشتی
رکن
اس آیت کے معنی کا تصور کرے
’’کل من علیھا فان، ویبقیٰ وجہ ربک ذوالجلال والاکرام‘‘
ہر چیز سمیت میرے فانی ہے صرف خدا کی ذات ہی باقی رہنے والی ہے۔
خدا کا دھیان کرکے اپنے آپ کو اس کے سامنے فنا اور فانی تصور کرکے ڈوب جائے۔
 
Top