مراقبہ تجّرد

خواجہ ابو اسحاق شامی

شرف الدین چشتی
رکن
تمام جہان کو تمام اشیاء موجودہ سے خالی تصور کرے
یہاں تک کہ اپنے آپ کو بھی فانی اور نابود تصور کرے
اور تمام جہان میں صرف خدا کے نور کا تصور جمائے رکھے
اس مراقبہ سے تعلق باللہ پیدا ہوتا ہے۔
 
Top