دل کی دوا کیا ہے؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایک اللہ والے سے کسی نے پوچھا اے بزرگوار دل کی دوا کیا ہے؟
اللہ والے نے فرمایا:
قرآن کی تلاوت،تنہائی کے آنسو،اچھی صحبت اور قیام اللیل۔
الا بذکراللہ تطمئن القلوب
 
Top