ایک پیٹو شاعر نے عرض کیا ہے

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
" پیٹو شاعری"

میرا زردہ تم ' بریانی تم'
میری چائے کی روا نی تم'

میرا گچ مچ گچ مچ پلاو تم'
میرا چائینیز چیاو میاو تم'

میری ٹیڑھی میڑھی روٹی تم'
میر ا کچا پکا سالن تم'

میری نہاری تم میرا قورمہ تم'
میرا ایکسٹرا سیلڈ شورمہ تم'

میراکسٹرڈتم میری کھیربھی تم'
میرا رانجھا اورمیری ہیربھی تم'

میرا دلبر دلبر جانی تم'
میرا ٹھنڈا ٹھار پانی تم'

میرا زنگر برگر پزا تم'
میرے ڈونٹ کا آمیزہ تم'

میرا دن بھی تم میری رات بھی تم'
میرے جیون بھر کا ساتھ بھی تم
 
Top