نقص

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جو انسان ساری زندگی دوسروں کے نقص نکالتا رہتا ہے، قیامت کے دن اسے اسکے نقص دیکھائیں جائیں گے اور کہا جائے گا
"اِقۡرَاۡ کِتٰبَکَ"
پڑھ اپنے اعمال کی کتاب جو تو دنیا میں کیا کرتا تھا...!
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جو بندہ دنیا میں کسی بندے کے عیب چھپائے گا قیامت کے دن اللہ اس کے عیب چھپائے گا۔(صحیح مسلم:6490)
بے شک
اس حدیث کو بیان کرتے ہوئے میں ایک نقطہ کچھ اس طرح کہتاہوں
اے لوگو! تم فرش والوں پر رحم کرو ، عرش والا تم پر رحم کرے گا۔
 
Top