اگر ہم سوچیں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آج ہمارا حال یہ ہے کہ کسی کے اخلاق وعادات سے متعلق اگر کوئی بری یا غلط بات ہمیں معلوم ہوتی ہے تو ہم اسے فوراً پورے معاشرے میں پھیلا دیتے ہیں۔ اگر اس شخص نے کوئی غلطی کی ہے تو اس کی غلطی کا پرچار کرکے ہم بھی تو گناہِ عظیم کررہے ہیں۔اور یہ تو ایسا عمل ہے کہ اس کا عذاب آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی ملتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ دوسروں کے عیب تلاش کرنے اور جاسوسی کرنے سے ہماری شریعت میں سختی سے منع کیا گیا ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہم تو من گھٹرت احادیث ، خود کی گھڑی ہوئی تفسیر ، اپنی بنائی ہوئی بات کو شریعت یا اسلام سے جوڑ کر عوام میں پھیلا دیتے ہیں ، اور اس پر چواب کا یا جنت کا ٹکٹ تک دے دیتے ہیں تو یہاں غلط بات کیا معنی رکھتی ہے۔ یہ ہمارا بہت بڑا المیہ ہے
اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

بہت شکریہ جزاک
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم تو من گھٹرت احادیث ، خود کی گھڑی ہوئی تفسیر ، اپنی بنائی ہوئی بات کو شریعت یا اسلام سے جوڑ کر عوام میں پھیلا دیتے ہیں ، اور اس پر چواب کا یا جنت کا ٹکٹ تک دے دیتے ہیں تو یہاں غلط بات کیا معنی رکھتی ہے۔ یہ ہمارا بہت بڑا المیہ ہے
اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین
آمین ثم آمین
 
محمد حفص فاروقی

وفقہ اللہ
رکن
آج ہمارا حال یہ ہے کہ کسی کے اخلاق وعادات سے متعلق اگر کوئی بری یا غلط بات ہمیں معلوم ہوتی ہے تو ہم اسے فوراً پورے معاشرے میں پھیلا دیتے ہیں۔ اگر اس شخص نے کوئی غلطی کی ہے تو اس کی غلطی کا پرچار کرکے ہم بھی تو گناہِ عظیم کررہے ہیں۔اور یہ تو ایسا عمل ہے کہ اس کا عذاب آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی ملتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ دوسروں کے عیب تلاش کرنے اور جاسوسی کرنے سے ہماری شریعت میں سختی سے منع کیا گیا ہے۔
بے شک
 
محمد حفص فاروقی

وفقہ اللہ
رکن
ہم تو من گھٹرت احادیث ، خود کی گھڑی ہوئی تفسیر ، اپنی بنائی ہوئی بات کو شریعت یا اسلام سے جوڑ کر عوام میں پھیلا دیتے ہیں ، اور اس پر چواب کا یا جنت کا ٹکٹ تک دے دیتے ہیں تو یہاں غلط بات کیا معنی رکھتی ہے۔ یہ ہمارا بہت بڑا المیہ ہے
اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین
مزے کی بات ہم اس پر غور کیے بنا پھیلا بھی دیتے ہیں کیونکہ میسج کے بقول ہم پر جنت واجب ہوچکی ہوتی ہے اور ہم دوسروں کو جنت میں داخلہ کا ٹکٹ دے دیتے ہیں ، حالانکہ وہ راستہ جنت نہیں جہنم کی طرف جا رہاہوتا ہے۔

آمین ثم آمین
 
Top