میرا پیغام الغزالی فورم کے تمام قارئین کے نام۔عبد العلیم رشادی،قاسمی

رشادی قاسمی

وفقہ اللہ
رکن
[align=center]میرا پیغام الغزالی فورم کے تمام قارئین کے نام


بہترین انسان وہ ہے جس کی حیات کا ایک ایک لمحہ دوسروں کیلئے کار آمد ہو۔
میری زندگی یہی ہےکہ فیض سب کو پہونچے
میں چراغِ رہ گذر ہوں مجھے شوق سے جلانا
[/align]
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
جزاک اللہ احسن الجزا
واقعی حضرت والا نے بجا فرمایا
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
Top